Exciting Job Opportunities at K&N’s Pakistan October, 2024

بہترین ملازمت کے مواقع

K&N’s پاکستان


فیشک پیکجنگ پلانٹ آپریٹر

  • تجربہ: کم از کم 10 سال سے زائد کا تجربہ پیکجنگ آپریٹر / مینٹیننس / ویلڈنگ کا حامل ہونا چاہئے۔
  • تعلیم: میٹرک/ انٹرمیڈیٹ/ ڈپلومہ

الیکٹرک ٹیکنیشن

  • تجربہ: الیکٹرک کی فیلڈ میں کم از کم 3 سال کا عملی تجربہ ہونا چاہئے۔
  • تعلیم: میٹرک/ ڈپلومہ

سینئر ٹیکنیشن

  • تجربہ: 3 سے 5 سال سے زائد کا تجربہ سینیئر ٹیکنیشن پلانٹ کا حامل ہونا چاہئے۔
  • تعلیم: کم از کم میٹرک

قابلیت اور تجربے کے مطابق تنخواہ دی جائے گی۔

درخواست کے ساتھ حالیہ تصویر اور دیگر ضروری دستاویزات 5 نومبر 2024 تک ای میل پر ارسال کریں۔

Human Resource Department

2nd Floor, Business Centre, Shadman Market, Lahore, Pakistan
Email: careers@KandNs.com

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.