NLC میں HTV ٹریلر ڈرائیورز کی بھرتی
نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن (NLC) کو تجربہ کار HTV ٹریلر ڈرائیورز کی ضرورت ہے۔ موزوں امیدواروں کے لئے بہترین تنخواہوں اور مراعات کے ساتھ اپلائی کرنے کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔
تفصیلات
- عمر: 28 سے 52 سال
- HTV ڈرائیونگ لائسنس لازمی ہے۔
- ڈرائیونگ کا تجربہ: کم از کم 3 سال
- تعلیم: کم از کم میٹرک، ان پڑھ امیدوار بھی درخواست دے سکتے ہیں۔
مراعات اور تنخواہ
- ابتدائی تنخواہ 40,000 سے 64,380 روپے ماہانہ۔
- روزانہ کا الاؤنس 400 سے 500 روپے۔
- گھریلو سٹیشنز کے لئے الاؤنس: 15,000 سے 30,000 روپے۔
- دور دراز سٹیشنز کے لئے الاؤنس: 15,000 سے 30,000 روپے۔
اضافی تفصیلات
NLC کے تحت بھرتی کے لئے میڈیکل فٹنس ضروری ہے۔ کامیاب امیدواروں کو NLC ٹریننگ سینٹر میں 3 ماہ کی تربیت دی جائے گی۔
درخواست دینے کا طریقہ
مندرجہ ذیل نمبرز پر رابطہ کر کے بھرتی کے لئے درخواست دیں:
- لنک روڈ ہیڈ کوارٹرز، راولپنڈی: 0300-7457621, 0305-6992651
- فورڈوارڈ ایکٹرز، کراچی: 021-99024346, 0305-2003518
- مرکز بھرتی، خانیوال: 0345-8837914, 0345-3436589
- فارم رجسٹریشن، بہاولپور: 0304-6619026
- دراور فارم، کراچی: 021-99023821, 0313-9261738